تحریر: ولی زاہد
ترجمہ: محمد علی شیخ

جاپان کے وزیراعظم شنزو ابی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کے ہمراہ احمدآباد تا ممبئی برق رفتار ٹرین کا تاریخی سنگ بنیاد رکھا۔

یہ منصوبہ احمدآباد گجرات میں بلٹ ٹرین منصوبے کے نام سے جانا جا تا ہے۔

پاکستان پہلا جنوبی ایشیائی ملک تھا جس نے اسلام آباد تا لاہور موٹروے تعمیر کی۔ مگر بلٹ ٹرین اور برق رفتاری کی اس دوڑ میں اپنے حریف ہندوستان سے وہ پیچھے رہا۔
ہندوستان میں ریلوے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ریلوے اور ملک کا بجٹ الگ الگ پیش کیا جاتا ہے۔
سات سو مسافروں کی گنجائش والی یہ بلٹ ٹرین مزکورہ دو شہروں کا درمیانی فاصلہ آٹھ گھنٹوں سے کم کر کے دو گھنٹہ کر دے گی۔
اس منصوبے کا تخمینہ ایک اعشاریہ ایک کھرب ہندوستانی روپے ہے۔
جاپانی حکومت کی سترہ ارب کی شراکت کے ساتھ، پانچ سو سات کلومیٹر طویل بلٹ ٹرین منصوبہ ، ایشیاء کے قدیم ترین ریلوے نیٹ ورک کا حصہ ہو گا۔
اعشاریہ ایک فیصد شرح سود کی ساتھ، جاپانی حکومت ، کل لاگت کا اکیاسی فیصد یعنی تیرہ اعشاریہ آٹھ ارب ین کا قرضہ فراہم کرے گی۔
ہندوستان اس ٹیکنالوجی کا دوسرا خریدار ملک ہے۔ قبل ازیں بلوم برگ کے دعوے کے مطابق جاپان نے اب تک برق رفتار ٹرین کی یہ ٹیکنالوجی صرف تائیوان کو منتقل کی ہے۔

Pakistan’s travel infrastructure

Mass-transit transport in urban Pakistan starting to get a facelift

Multan gets its Metro bus service

For Rs 20, take a Metro ride from Pindi to Islamabad

Orange Line Metro Train may open to public on 25 December

e-ticketing on Green Line train from Islamabad to Karachi

Karachi to get Green Line bus service by end-2017

Karachi may have Yellow Line bus service in 2 years

:منصوبے کی نمایاں خصوصیات
اس منصوبے کی مدت تکمیل سال دوہزار تیئس ہے۔ جبکہ ہندوستانی حکومت اسے ایک سال پہلے ہی مکمل کرنے کا عزم رکھتی ہے۔
منصوبے کی تخمینی لاگت ایک اعشاریہ ایک کھرب ہندوستانی روپیہ ہے۔
تین سو پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ دوڑنے کی صلاحیت رکھنے والی اس ٹرین کی رفتار تین سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی جائے گی۔ یہ بلٹ ٹرین مزکورہ دو شہروں کا درمیانی فاصلہ آٹھ گھنٹوں سے کم کر کے دو گھنٹہ کر دے گی۔
اس کی زیادہ تر گزر گاہیں بلندومعلق ہوں گی جبکہ اکیس کلومیٹر طویل سرنگ جس کا سات کلومیٹر حصہ بحیرہؑ عرب کے نیچے ہے، بھی اس کا حصہ ہو گا۔

Travel, related

China’s world-reshaping One Belt, One Road (OBOR)

Shanghai Tower world’s 2nd tallest building

CPEC fact sheet: 2013-2017

The Turkish leap: High-speed train between Ankara and Istanbul

Saudi Arabia is building the world’s tallest tower

Makkah to have world’s largest & tallest hotel – in 2 years

Japan’s floating train with 600kmh speed

$10B Denmark-Germany undersea tunnel okayed, to open in 2024

How you will travel in 2024

Pakistanis to get Qatar visa on arrival

Pakistanis eligible to apply for Bahrain eVisa

Pakistani passport ranks second worst for international travel

یہ ٹرین راستے میں آنے والے بارہ اسٹیشن پر مجموعی طور پر صرف ایک سو پینسٹھ سیکنڈز کے لئے رکے گی۔

اکیس کلومیٹر طویل سرنگ بوئسار اور بی کے سی ممبئی کے درمیان تعمیر کی جائے گی جس کا سات کلو میٹر طویل حصہ زیرسمندر ہو گا۔
منصوبے کا بیس فیصد حصہ بالائی گزرگاہوں پر مشتمل ہو گا جس کے باعث سطح زمین کی ضرورت کم ہو گی۔

سنگ بنیاد کے بعد جاپانی اور ہندوستانی سرمایہ کاروں کا سربراہی اجلاس متوقع ہے جس میں جاپانی تنظیم برائے بیرونی تجارت (جے ای ٹی آر او) اور جاپانی تنظیم برائے بین الاقوامی تعاون (جے آئ سی اے) کے نمائندے شامل ہوں گے۔

اس منصوبے سے ملازمت کے بیس ہزار نئے مواقعے پیدا ہوں گے۔ یہ تعداد بلواستہ اور بلاواستہ آپریشنل آسامیوں کے علاوہ ہیں۔

بشکریہ ۔ ہندوستان ٹائمز ، ٹائمز آف انڈیا

مصنف ولی زاہد سابق صحافی اور پیشہ ور تربیت کار ہیں
مترجم محمد علی شیخ بینکنگ و تجارت کے پیشہ ور تربیت کار ہیں

Also by Muhammad Ali Sheikh:

دنیا بدعنوان مگر پاکستان ایک تہائی ممالک سے بہتر۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

پاکستان کی معیشت کے بارے میں 17 پیش گوئیاں

پاکستان 2017 میں تیز ترین ترقی کرنے والا مسلم ملک ہو گا۔ دی اکانومسٹ

 درجہ بندی برائے معاشی آزادی میں پاکستان بھارت سے آگے

Understanding Pakistan Series

Pakistan’s economic future in 11 photos

Pakistan’s GDP PPP crosses $1 trillion, ranks 25th in world

What to expect in Pakistan in 2017

Back to the future: Pakistan in 2050

Wali on Pakistan of future

Long Term Orientation in Pakistan: from Zero to 50 in 2 years

Pakistani culture through 6-D Model

Native languages in Pakistan

How future oriented are we?

How we messed up Pakistan: A series by Wali

Pakistan’s two value crimes no one talks about

Is Whatsapp your source of info? Welcome to Project Ignorance

There are currently no comments.